ائی جی پنجاب تبدیل،فیصل شاہکارنئےآئی جی پنجاب تعینات
لاہور: (واصب غوری سے ) فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق راؤ سردار کو آئی جی ریلویز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کر دیئے جائیں گی۔
Load/Hide Comments