اب سلیکشن نہیں الیکشن ہورہا ہے،مریم نواز

لاہور (عمران قذافی سے ) دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹویٹ
ن لیگ کے نائب صدرمریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی PTI کے DNA میں شامل ہے۔ اب تھیلے اور ECP کا عملہ چرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے۔ یہ جانتے ہیں کہ دھاندلی کیئے بغیر یہ نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا انشاء اللہ اب جیت سکتے ہیں۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہورہا ہے۔ مسٹر XYZ آخر میں دھاندلی خان خود نکلے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں