مسلم لیگ نون نے صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی
اسلام آباد (واصب غوری سے ) – مسلم لیگ نون نے صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔
سینیٹر افنان اللہ خان نے سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے پر قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وزیر قانون فواد چودھری، صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کی جائے
Load/Hide Comments