چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

لاہور(واصب غوری سے )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانگی  پر جسٹس ملک شہزاد احمد نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس ملک شہزاد احمد سےحلف لیا، قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ کے دیگر ججز نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں