روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

سگریٹ کی قیمت ڈبل کردیں،لوگ خرید نہ سکیں، وزیر کا صحت بخش مشورہ

اسلام آباد( علی رضا غوری سے )وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے تجویز دی ہے سگریٹ کی قیمت ڈبل کردیں،لوگ خرید نہ سکیں،وفاقی وزیر کا صحت بخش مشورہ۔

حکومت کی بچت مہم پر تجاویز آنے کا سلسلہ جاری ہے وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورہ کے بعد خورشید شاہ نےسگریٹ کی قیمت دُگنی کرنے کی تجویز دی ہے۔

وفاقی وزیر خورشید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ کابینہ سے مشاورت کی ہے کہ لوگوں کو بیماریوں سے بچانا اور ان کی صحت کی حفاظت کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسی لیے سگریٹ کی قیمت دُگنی کردینی چاہیے، ہمیں لوگوں کو کینسر سے بچانا ہے، قمیت زیادہ ہونے سے قوت خرید کا فائدہ ہوگا لوگ کم سگریٹ پیئیں گے۔

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے لقمہ دیا کہ میں سمجھتا ہوں کہ تمباکونوشی صحت کے بجٹ پر ایک بہت بڑا بوجھ ہے، سگریٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو فائدہ ہوگا اور یقیناً عوام بھی خوش ہوگی۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اس بات کو مزید آگے بڑھایا اور ارکان کی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان بھی سگریٹ نوشی کے خلاف ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com