21 جون سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات شیئر کریں 21 جون, 202221 جون, 2022 0 تبصرے 170 مناظر آج 21 جون منگل کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی اور کل بروز بدھ 22 جون سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی