وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد:(ثاقب غوری سے ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔
یوتھ ویژن نیوز نے اس ضمن میں وفاقی وزارت خزانہ کے ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ آج پیٹرول 23 اور ڈیزل 53 روپے مہنگا ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں موجودہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30/30 روپے فی لیٹر کا اضافہ انتہائی مختصر مدت کے دوران کیا ہے۔
Load/Hide Comments