روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

وزیراعظم اور زرداری میں اہم ملاقات، کن خاص امور پر گفتگو ہوئی؟

سیاسی غیر یقینی کی موجودہ فضا میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری میں لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔موجودہ سیاسی غیر یقینی کی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ لاہور کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع نے اس ملاقات کے حوالے سے اے آر وائی نیوز کو بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات کے موع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے اگلے لائحہ عمل اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی اور انتخابی اصلاحات سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملک کے دو سیاسی بڑوں کی ملاقات میں انتخابی اصلاحات کے ساتھ معاشی استحکام کے لیے تجاویز پر بھی مشاورت کی گئی اور باہمی تعاون سے معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

واضح رہے کہ منحرف ارکان اور میگا کیسز کے حوالے سے عدالتی فیصلوں کے بعد ن لیگ نے حکومت چھوڑنے کے لیے اتحادیوں سے ایک بار پھر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشہ دو روز میں وزیراعظم آفس میں حکومتی اتحادیوں کی طویل میٹنگز ہوئی ہیں، جس میں اتحادیوں کی اکثریت نے حکومت سے نکلنے کی مشروط حمایت کی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com