7 فروری سے9 فروری تک ملک کے بیشترعلاقوں میں بارشوں کا امکان
7 فروری کی شام سے 9 فروری تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان…
اس تاریخ کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ میں بھی کہیں کہیں بوندا باندی کے امکانات ہیں…
کہیں پے صرف گہرے بادل بن سکتے ہیں..مگر بارش چند علاقوں میں متوقع ہے
Load/Hide Comments