200 یونٹ استعمال کرنے والوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے: وزیر توانائی

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی جاری،3 پاکستانی یونیورسٹیاں ٹاپ 500 میں جگہ بنانے میں کامیاب،

خرم دستگیر نے کہا کہ  مجموعی طور پر ایک کروڑ 70  لاکھ صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کیے گئے ہیں، ایف اے سی کی مد میں 22 ارب روپے کا ریلیف صارفین کو دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں