یوم آزادی پر بچوں کی مستیاں اوراٹھکھیلیاں

یوتھ ویژ ن نیوز ( ویب ڈسک ) یوم آزادی کی خوشیاں منانے میں اس بار بچے بڑوں سے کسی طرح پیچھے نہیں رہے۔

تفصیلات کے مطابق، پاکستانی عوام کا اس مرتبہ یوم آزادی منانے کا جوش اور جذبہ پچھلے کئی سالوں سے کہیں زیادہ نظر آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں