اصلی بجٹ ابھی آنا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (واصب غوری سے ) – سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے اصلی بجٹ ابھی آنا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے، جولائی میں بجلی اور گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں