اردوکواردو زبان میں ہی لکھا جائے،رومن انگریزی میں لکھنےپرپابندی عائد
یوتھ ویژن نیوز(علی رضا سے )پنجاب اسمبلی نے اردو زبان کو رومن انگریزی میں لکھنے کے خلاف بل منظور کر لیا ہے اب اردو کو اردو زبان میں ہی لکھا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بیرون ممالک پاکستانیوں نےرقوم بھیجنےکی رفتارمزید کم کردی
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی کی زیرصدارت ہوا۔پنجاب اسمبلی نے اردو زبان کے حوالہ سے بل بھی منظور کر لیا ہے بل کے تحت ہر جگہ اردو زبان کو اردو الفاظ میں ہی لکھا جائے گا ۔ اردو کو رومن انگریزی لکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Load/Hide Comments