اراضی منتقلی کیس, لاہور ہائی کورٹ بھاولپوربنچ نےعثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی

لاہور (واصب غوری سے ) – عدالت نے اراضی منتقلی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ضمانت منظور کرلی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف ڈیرہ غازی خان میں 900 کنال اراضی کی منتقلی کا کیس ہے۔ عثمان بزدار کی ضمانت لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ نے منظورکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں