بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد یورو نوٹ بدلنے کی تیاری!نئی کرنسی کے 10 ڈیزائن سامنے آگئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 90واں اجلاس، 159 سکالرز کے مقالہ جات کی منظوری وزیراعظم کا 100 روپے فی لیٹر پیٹرول ریلیف اسکیم کیسے حاصل کریں؟ رجسٹریشن کا مکمل طریقہ پیٹرولیم بحران: 4 دن کام، 3 دن چھٹی کی تجویز زیر غور پمز نرسری آتشزدگی: 14 نومولود کی ہلاکت کی اصل وجوہات سامنے آگئیں سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم، نئی پروڈکشن کمپنی لانچ کردی پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے ٹرائیتھلون میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا گلگت بلتستان میں 5G سروس کا کامیاب تجربہ، ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہ کھل گئی راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ایک کو بچا لیا گیا، دوسرا جاں بحق پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری، 100 روپے فی لٹر ریلیف

ہمارے بارے میں

روزنامہ "یوتھ ویژن”  پاکستان کے نوجوانوں کا پہلا باقاعدہ اور بامقصد قومی اخبار ہے جو باقاعدگی سے پاکستان کے مختلف شہروں سے اپنی اشاعت کر رہا ہے۔  اور مزید یہ کہ روزنامہ یوتھ ویژن کو یہ اعزاز بھی ملک بھر کے 67 فیصد آبادی جو کہ نوجوانوں میں پر مشتمل ہے کا واحد ترجمان ہے۔ روزنامہ یوتھ ویژن کو یہ اعزاز  بھی حاصل ہے کہ یہ اخبار پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ ، وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان سے بشمول  تمام صوبائی متعلقہ محکموں،  تعلقات عامہ اور صوبائی وزارت اطلاعات سے باقاعدہ منظور شدہ اخبار ہے۔ اور آڈٹ بیورو آف سرکولیش سے بھی باقاعدہ منظور شدہ اخبار ہے۔ اس اخبار کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے بانی اور چیف ایڈیٹر جناب واصب ابراہیم غوری پاکستان کے سب سے کم عمر ترین چیف ایڈیٹر ہیں اور اس اخبار کے جملہ اراکین سب ہی نوجوان ہیں۔ اس ادارے کے انتظامی امور جناب ثاقب ابراہیم غوری چلاتے ہیں۔ اور جبکہ ایڈیٹر کے فرائض جناب عمران منیر قذافی صاحب سر انجام دے رہے ہیں۔ اس اخبار کے جملہ اراکین کی ترتیب ذیل میں تفصیلی طور پر بیان کی گئی ہے۔ 

نام عہدہشہر
واصب ابراہیم غوریچیف ایڈیٹربہاولپور/ اسلام آباد
ثاقب ابراہیم غوریچیف ایگزیکیٹو آفیسراسلام آباد
عمران منیر قذافیایگزیکیٹو ایڈیٹراسلام آباد
مبین خان غوری مینجنگ ایڈیٹربہاولپور
میاں حسن محمود ڈپٹی مینجنگ ایڈیٹر لاہور
کنول فریدڈائریکٹر نیوزاسلام آباد
مظہر اسحاق چشتیڈائریکٹر بیوروزاسلام آباد
یاسر ملکڈائریکٹر سوشل میڈیابہاولپور
مبشرجمیلڈائریکٹر کرنٹ افیئرزلاہور/اسلام آباد
قاری محمد عاشق حسینڈائریکٹر کلچر افئیرز بہاولپور
زوہیب بھٹیڈائریکٹر گرافکس اینڈ ویڈیوزبہاولپور
صائمہ معظمڈائریکٹر نیوز سندھکراچی
خرم کیانیڈائریکٹر نیوز کشمیرآزاد جموں و کشمیر
ماریہ ریاض راجہڈائریکٹر ویمن افیئرزآزاد جموں و کشمیر
معین خان غوریڈائریکٹر نیوز گلف افئیرزدبئی
خان محمدڈائریکٹر نیوز سعودی عرب جدہ ، سعودی عربیہ
ندیم بلوچڈائریکٹر نیوز بلوچستان کوئٹہ
سدرہ بی بی ڈائریکٹر نیوز خیبر پختونخواہہری پور ہزارہ
صابر حسینڈائریکٹر نیوز گلت و بلتستانگلت
علی رضا ابراہیم غوریسوشل میڈیا ڈائریکٹراسلام آباد
عفان گوہرنمائدہ خصوصی برائے ٹیک انفارمینشناسلام آباد
سُمیر علی خانکرائم رپورٹر بہاولپور
امجد محمود بھٹینمائدہ خصوصی (بہاولپور)بہاولپور
علی حسنینٹیک نمائدہ بہاولپور
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com