سپریم کورٹ کے باہر سینیٹر عون عباس بپی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاج، کارکنان نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

“سپریم کورٹ کے باہر PTI کا زبردست احتجاج، عمران خان کی رہائی کے نعرے گونج اٹھے!”

یوتھ ویژن نیوز : : (مبشر جمیل ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز سے) اسلام آباد: صدر تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، پارٹی قیادت، پارلیمنٹیرینز اور کارکنان نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا۔

8 فروری کو ملک گیر ہڑتال کی تیاری،سینیٹر عون عباس بپی کی زیر صدارت تحریکِ انصاف کا فیصلہ کن اجلاس

مظاہرین نے بغیر اطلاع منتقلی، خفیہ آپریشنز اور حقائق چھپانے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں نے عوامی حقوق اور آئینی تحفظات پر زور دیا اور کہا کہ بانی پارٹی کے ساتھ روا رکھا گیا سلوک ناقابل قبول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں