لاہور سکریٹری لیبروانسانی وسائل لیاقت علی چھٹہ نے محکمہ لیبر کے ضلعی دفاتر(نارتھ ,ساوتھ) میں جاب پورٹل کاافتتاح کر دیا

تفصیلات کیمطابق لاہورسیکرٹری لیبروانسانی وسائل جناب لیاقت علی چھٹہ نے محکمہ لیبرکے ضلعی دفاتر ڈائر یکٹرلیبرویلفیئر لاہور نارتھ اینڈ ساوٴتھ میں جاب پورٹل کا افتتاح ..مزید پڑھیں