وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دریا تُرک نَخباؤر کی ملاقات : خواتین بااختیاری، تعلیم اور توانائی تعاون پر اتفاق

یوتھ ویژن نیوز : (واصب ابراہیم غوری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) نے ملاقات ..مزید پڑھیں