وفاقی حکومت عمران خان کی درخواست خارج کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جس میں عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی ہے اور ..مزید پڑھیں