ایک ہفتےمیں دوسری مرتبہ4 روپے34 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی ہوگئی

یوتھ ویژن نیوز( عمران قذافی سے ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق صرف ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی مزید 3 ..مزید پڑھیں