وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دےدیا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد استعفیٰ پیش کیا ہے۔ ادھرمسلم لیگ ق اور تحریک ..مزید پڑھیں