مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

باوقار، باصلاحیت اور حوصلہ مند بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جاری ہے۔  اس موقع پر ان کے مزار پہ  فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ..مزید پڑھیں