روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

وہ موروثی خصوصیات جو باپ سے بچوں میں منتقل ہوتی ہیں

وہ موروثی خصوصیات جو باپ سے بچوں میں منتقل ہوتی ہیں”

ہوسکتا ہے کہ:
آپ کو علم ہو یا نہ ہو۔
مگر!
‘ہمارے ڈی این اے کا 50 حصے ماں۔
جبکہ!
‘باقی 50 فیصد والد سے موروثی طور پر ہمیں ملتا ہے۔
‘یہ ایک حیاتیاتی حقیقت ہے۔
مگر!
اس کا مطلب یہ نہیں کہ:
ماں یا باپ یکساں مقدار میں جسمانی اور جینیاتی خصوصیات بچے میں منتقل کرتے ہیں۔
ماہرین کے خیال میں بچوں میں موروثی خصوصیات کا 60 فیصد حصہ ممکنہ طور پر باپ سے منتقل ہوتا ہے۔

ایسی ہی شخصی خصوصیات کے بارے میں جانیں جن کے بارے میں زیادہ امکان یہی ہوتا ہے کہ وہ باپ سے بچے میں منتقل ہوئیں۔

"قد”
آپ نے ایسا جملہ سنا ہوگا کہ:
یہ لڑکا اپنے باپ جیسا ہی لمبا ہے اور بظاہر سائنس بھی اس کی حمایت کرتی ہے۔
کسی فرد کے قد کا تعین دونوں والدین سے موروثی طور پر منتقل ہونے والے کم از کم 700 جینیاتی ورژنز سے ہوتا ہے۔
مگر!
‘ماں یا باپ کے قد کا جین ذرا مختلف انداز سے کام کرتا ہے۔
مثال کے طور پر والد کے جینز جسمانی نشوونما اور قد کے لیے اہم ہوتے ہیں۔

"دانتوں کے مسائل”
جب والد کے دانتوں کی صحت اچھی نہ ہو۔
تو!
زیادہ امکان یہی ہوتا ہے کہ:
‘بچوں کو بھی ڈینٹسٹ کے پاس زیادہ جانا پڑے گا۔
کیویٹیز سے لے کر دانتوں کی فرسودگی تک تمام مسائل بچوں میں والد کے منہ سے آسکتے ہیں۔

"جنس”
یہ وہ حقیقت ہے جس کا سب کو ہی علم ہے کہ باپ ہی بچے کی جنس 100 فیصد تعین کرتا ہے۔
ایکس اور وائے کروموسومز کسی بچے کی جنس کا تعین کرتے ہیں، لڑکیوں میں ماں اور باپ سے ایکس کروسوم موروثی طور پر منتقل ہوتے ہیں۔
جبکہ!
‘باپ سے لڑکے میں وائے کروموسوم کی منتقل ہوتا ہے۔
جس سے ایکس وائے جینوٹائپ بنتا ہے، کیونکہ ماں سے صرف ایکس کروموسومز ہی منتقل ہوتے ہیں۔

"ڈمپل”
ڈمپلز کو اکثر مقامات پر خوبصورتی اور کشش کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
سائنسدانوں کا خیال ہے کہ:
‘چہرے کے مسلز میں ایک نقص کا نتیجہ ہوتا ہے۔
ڈمپلز کے بارے میں یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ:
‘وہ موروثی طور پر منتقل ہوتے ہیں اور باپ سے بچوں میں منتقل ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

"فنگرپرنٹ”
ہر انسان کے فنگرپرنٹ منفرد ہوتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ:
2 افراد کے ایک جیسے فنگرپرنٹ کا امکان نہیں ہوتا۔
مگر!
‘ایک بچے کے فنگرپرنٹس باپ کے فنگرپرنٹس کے پیٹرنز سے مماثلت والے ہوسکتے ہیں۔
کیونکہ یہ پیٹرن جینیاتی طور پر باپ سے بچے میں منتقل ہوتے ہیں۔

"چھینکیں”
کچھ افراد کے لیے چھینکوں پر قابو پانا ممکن نہیں ہوتا ہے اور یہ بھی ایک ایسی جینیاتی ورثہ ہے جو باپ سے بچوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔
اسے آچھو سینڈروم کا نام بھی دیا گیا ہے اور زیادہ امکان یہی ہوتا ہے کہ باپ سے بچے میں منتقل ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com