زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی

کراچی:( علی رضا غؤری سے ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو دونوں بازاروں انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔نٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 27 پیسے کی کمی سے 175.38 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کی کمی سے 177.30 روپے پر بند ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں