روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

فروری میں دودن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے،ماہر علم نجوم

لاہور(عمران قذاٖفی سے) ملک کے نامور ماہر علم نجوم راجہ حیدر نے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔راجہ حیدر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ فروری کے دو دن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال میں دو دن ایسے آنے والے ہیں جس میں جو مانگیں گے وہ ملے گا، جو کریں گے وہ 10 گنا زیادہ ہو گا۔
ان دنوں کے حوالے سے راجہ حیدر نے بتایا کہ وہ تاریخ 2 فروری 2022 اور 22 فروری 2022 ہیں۔ان دنوں کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں (2,2) کے ہندسے آتے ہیں۔ راجہ حیدر نے مزید پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پاکستان شوبز انڈسٹری میں سات بڑی شادیاں ہوں گی جن میں سے اسی سال دو ختم ہو جائیں گی۔انہوں نے ایک اداکارہ کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک خوبصورت سی دبلی پتلی اداکارہ ہیں، ان کی شادی رواں برس 7 جون سے قبل ختم ہو جائے گی، وہ اس کا اعلان کریں گی اور بتائیں گی کہ ہماری علیحدگی ہو چکی ہے۔

راجہ حیدر نے کہا کہ ان کی طلاق کے حوالے سے صرف افواہیں نہیں ہیں، ان اداکاروں کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی 5 اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ان کی اولاد نہیں ہیں۔ماہر علم نجوم نے مزید کہا کہ اگر یہ شادی ابھی ختم نہیں ہوتی تو پھر یہ 2024 میں بہت بری بدنامی کے ساتھ ختم ہو گی،میرے پاس اس کی بہت ساری معلومات ہیں، لیکن یہ تفصیل نہیں بتاؤں گا کہ قصور کس کا ہے اور کس کا نہیں ہے۔
جون اور ستمبر میں کچھ اداکاروں یا پھر برانڈز پر بھی پابندی لگ سکتی ہے،اس کے علاوہ کوئی معروف اور بڑا پراجیکٹ ہے جس پر پیمرا پابندی عائد کر سکتا ہے۔2022 میں 5 بڑے سکینڈلز بھی آئیں گے، یہ شوبز کے سکینڈلز ہوں گے،کچھ مار پیٹ کے کیسز بھی سامنے آئیں گے،یہ تمام باتیں میں شوبز کے حوالے سے بتا رہا ہوں۔عام طور پر جب میاں بیوی اداکار ہوں اور ان میں علیحدگی ہو تو بعد میں بہت ساری باتیں سامنے آتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com