روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

شاہد آفریدی کورونا سے صحتیاب، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے

کراچی:(علی رضاغوری )سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے قرنطینہ کی مدت پوری کرنے اور کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پی ایس ایل 7 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دوبارہ جوائن کر لیا۔

آل راؤنڈر کووڈ 19 کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے ابتدائی میچز میں دستیاب نہیں تھے، ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

شاہد آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے تھے جہاں انہوں نے چند دن گزارے۔

غیر ملکی کرکٹر جیسن رائے اور جیمز ونس بھی بدھ کو ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کریں گے جبکہ نور احمد انڈر 19 ورلڈکپ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com