شہزادہ بہاول عباسی پاکستان تحریک انصاف کے ہوگئے
اسلام آباد ( علی سومررہ سے )وزیر اعظم عمران خان سے وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار اور
اس موقع پر شہزادہ بہاول عباسی ولد نواب صلاح الدین عباسی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔
شہزادہ بہاول عباسی جنوبی پنجاب کی سیاست کا ایک بڑا نام ہے، اور ان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے اس علاقے میں پارٹی کی مضبوطی پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔
Load/Hide Comments