روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

دبئی:(علی رضا غوری سے ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی۔

جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارت کی ایک درجہ اور تنزلی ہو گئی جبکہ جنوبی افریقہ بھارت کو شکست دے کر رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گیا اور بھارت ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پہنچ گیا۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں سری لنکا سر فہرست ہے جبکہ آسٹریلیا دوسرے اور پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں نیوزی لینڈ چھٹے اور بنگلہ دیش ساتویں نمبر پر آیا ہے۔

دو روز قبل آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی تھی جس کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے مارنوس لابو شین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

اسی طرح آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے نمبر پر آگئے ہیں اور آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھویں نمبر پر برقرار  ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com