پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک

یوتھ ویژن نیوز: پاکستان کی جانب سے آرٹلری، ٹینکوں، ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع

داعش اور خارجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے فضائی وسائل اور ڈرونز کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
افغان فورسز کے اُن ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے جو داعش اور فتنہ الخوارج کو پنا دیتے رہے ہیں، سیکورٹی

پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے متعدد افغان فوجی ہلاک
انٹرم افغان حکومت کی سر پرستی میں چلنے والے افغانستان کے اندر خوارج اور داعش کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع

پاکستان کی جانب سے آرٹلری، ٹینکوں، ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع

داعش اور خارجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لئے فضائی وسائل اور ڈرونز کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع
افغان فورسز کے اُن ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے جو داعش اور فتنہ الخوارج کو پنا دیتے رہے ہیں، سیکورٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں