روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

 آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان 

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے۔

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی نئی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے والی ہر ٹیم کو 5اعشاریہ 6 ملین ڈالر کے کل انعامی رقم میں سے 4 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

سپر 12 مرحلے میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیمیں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان اور جنوبی افریقہ ہیں۔

ہر ٹیمیں چار چار کے دو گروپس میں تقسیم کی گئیں ہیں، گروپ اے میں نمیبیا، سری لنکا، نیدرلینڈز، یو اے ای اور گروپ بی میں ویسٹ انڈیز، اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ اور زمبابوے شامل ہیں، جو پہلا راؤنڈ کھیلیں گی۔

پہلے مرحلے میں ایک میچ جیتنے کی انعامی رقم چالیس ہزار ڈالر ہے، جبکہ کُل بارہ میچوں کے جیتنے کی انعامی رقم چار لاکھ اسی ہزار ڈالر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس:مریم نوازکا ہیکرز متعلق بڑا انکشاف

پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہونے والی چار ٹیموں کو 40 ہزار ڈالر ملیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہونے جارہاہے جو کہ 13 نومبر تک جاری رہے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com