روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل

اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا اغاز ہوگیا جس میں ملک بھر سے 500 طلبا طلبات پر مشتمل 64 سکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گے


اسلام آباد: رزی الدین شیخ ڈیبیٹیننگ کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ہےتقریری مقابلے میں 500 طلبہ طلبات 64 ٹیموں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے مقابلے کی میزبان سٹی اسکول کی پرنسپل سمیرا توصیف کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اس بار تقریری مقابلے کی میزبانی کا موقع ملا کرونا کی وجہ سے دوسال سے اس مقابلے کا انعقاد ان لائن کیا جارہا تھا اس مقابلے سے طلبہ طلبات کو آڈیننس کے سامنے اپنے صلاحیتوں دیکھانے کا موقع میسر ائے گا مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ طلبات بھی پرخوش نظر ائے ان کا کہنا تھا غیر نصابی سرگرمیوں کے دوبارہ اغاز پر خوش ہیں یہاں ملک بھر کے بہترین ڈیبیٹرز کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے پرخوش ہیں تقریری مقابلے 30 نومبر تک جاری رہیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com