روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

گرین کیمپس مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں سائیکل ریلی کا اہتمام

بہاولپور (یاسر ملک سے ) گرین کیمپس مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ سائیکل ریلی عباسیہ کیمپس سے شروع ہوئی اور ڈی سی آفس ، فرید گیٹ ، سہولت بازار سے ہوتی ہوئی واپس عباسیہ کیمپس میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر جوا د اقبال ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے کہا کہ کاربن گیسوں کے اخراج سے کرہ ارض پر انسانوں سمیت دیگر حیوانات اور نباتات کو گلوبل وارمینگ کی صورت میں غیر معمولی خطرات لاحق ہیں۔ جن کی بنا پر بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیںتاکہ زمین کو دیرپاانداز سے ان مضر اثرات سے محفوظ رکھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے انہی عوامل کے پیش نظر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں گرین کیمپس پروجیکٹ کا آغاز کیا جو پاکستانی جامعات میں اپنی نوعیت کا انفرادی پروگرام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سائیکلنگ سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے ساتھ ساتھ صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ڈائریکٹر گرین کیمپس ڈاکٹر عابد گل نے کہا کہ سیریز آف سائیکلنگ تمام کیمپسز میں شروع کی جائے گی آج عباسیہ کیمپس میں ا س کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سرگرمیوں کا مقصد ائیر انڈس کوالٹی کو بہتر کرنے کے لیے حکومت کا ساتھ دینا تھا۔ڈاکٹر کاشف اکرم نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورلوکل کمیونٹی کے ساتھ مل کر سائیکل سواری کر فروغ دے گی۔ ڈاکٹر فاطمہ خرم بخاری نے کہا کہ سائیکلنگ مہم میںطالبات بھی بڑھ چڑھ کر شریک ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com