روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

ساتھی ملازم نے خاتون دوست کو گلے لگا کر پسلیاں توڑ دیں

چین کے ایک دفتر میں ایک شخص کو مقامی عدالت نے 10 ہزار یوان جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ساتھی خاتون دوست سے گلے ملتے ہوئے اس کی پسلیاں توڑ دیں۔ جس پر عدالت نے مذکورہ جرمانہ متاثرہ خاتون کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سال مئی 2021 کا ہے۔ جب دفتر کے ساتھی نے اپنی خاتون دوست کو اس زور سے گلے لگایا کہ اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : 66 سالہ وکیل نے 22 سال بعد 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا

اس بات کی گواہی دفتر میں کام کررہے دیگر ملازمین نے بھی دی۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ شخص ساتھی خاتون سے گلے ملا تو خاتون درد سے کراہ اٹھی۔ جس سے اس کے سینے میں درد رہا اور بعد ازاں جب اس نے ہسپتال میں ایکسرے کروایا تو اس کی 3 پسلیاں ٹوٹ چکی تھیں۔ جس کے علاج پر ان کا کافی خرچ ہوا۔ تاہم دفتر کے ساتھی نے یہ ماننے سے انکار کردیا جس پر معاملہ عدالت تک پہنچ گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت نہیں کرسکتے، مفتاح اسماعیل

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com