15 اگست افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان
یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک )کابل طالبان کو افغانستان میں 15 اگست کو اقتدار سنبھالے ایک سال مکمل ہوجائے گا۔
طالبان نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق امریکی قبضے سے افغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کے ایک سال کی تکمیل پر 15 اگست کو پورے ملک میں عام تعطیل کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان نے گزشتہ سال 15 اگست کو کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا۔
یہ بھی پرھیں :پاکستان کو قرض کی فراہمی، آئی ایم ایف کا اہم اجلاس طلب
Load/Hide Comments