روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق

تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے لیے انڈس بلڈ بینک کا خانقاہ شریف میں کیمپ کا انعقاد

بہاول پور (محمد عباس سے) تھیلسیمیاکے مریض بچوں کے لیے انڈس بلڈ بینک کا سیاسی سماجی رہنماوں شعیب قادری، شیخ عابد، ملک ساجد کلیار، مہر ماجد کے تعاون سے لاری اڈا خانقاہ شریف میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا درد دل رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں خون کے عطیات دیے تفصیل کے مطابق تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ سیاسی و سماجی شخصیات شعیب قادری، شیخ عابد، ملک ساجد کلیار، مہر ماجد کے تعاون سے انعقاد کیا گیا انڈس بلڈ بینک بہاولپور کی ٹیم کے انچارج ملک حنیف احمد ، مہر اسد ،سید آعجاز شاہ بخاری، قاضی اکرام، ملک شاہد پہوڑ، ملک سراج آرائیں، شاہد اعوان، شجاع چنڑ، ذیشان چنڑ، ملک شان، ملک ناظم ودیگر نے شعیب قادری، ملک ساجد کلیار کے ہمراہ آگاہی مہم چلائی اور بلڈ فزیشن کیمپ پر لوگوں کی کثیر تعداد میں جمع کیا تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے لیے درد دل رکھنے والے شہریوں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دیے اس موقع پر شیخ عابد، شعیب قادری، قاضی اکرام نے کہا کہ ان شاء اللہ اس کار خیر کو جاری رکھیں گے تاکہ تھیلسمیا سے لڑتے بچوں کی جان بچائی جا سکے محرم الحرام جن دوستوں نے خون کا عطیہ دیا ہے اللہ تعالیٰ ان نیکی شہداء کربلا کے وسیلہ سے قبول فرمائے ملک ناظم اور سید اعجاز شاہ بخاری نے کہا کہ انشاللہ جلد اس مہم کو مزید علاقوں میں بھی پھیلائیں گے انہوں نے عوام الناس خاص طور پر نوجوانوں سے پر زور اپیل کی اس طرح کی نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ملک حنیف بی ڈی ایم نے اس کار خیر میں حصہ لینے والوں اور اہتمام کرتے والوں کے ساتھ تمام معاونین کا شکریہ ادا کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com