روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی،ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر

گال(علی رضا غوری سے ) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے گال ٹیسٹ میں 246 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔

پاک سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز کا میچ گال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ گال ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنر امام الحق جلد وکٹ گنوا بیٹھے انہوں نے 49 رنز بنائے۔

بلے باز محمد رضوان 37 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ فواد عالم صرف ایک بنا کر رن آؤٹ ہوگئے اور آغا سلمان 4 رنز بنا کر جے سوریا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے اور یوں قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 81 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے اور امید کی کرن بھی دم توڑ گئی تاہم پاکستان کو میچ ڈرا کرنے کے لیے آج کا پورا دن وکٹ پر گزارنا ہو گا۔

کھلاڑی محمد نواز بھی بابر اعظم کے جاتے ہی 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ یاسر شاہ بھی 27 رنز بنا کر جے سوریا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے جبکہ حسن علی 11 رنز بنا کر مینڈس کی گینڈ پر بولڈ ہو گئے۔ نسیم شاہ بھی 18 رنز بنا کر مینڈس کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

دوسری جانب سری لنکا کی جانب سے پربت جے سوریا نے 5 جبکہ رمیش مینڈس نے 4 وکٹیں حاصل کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com