روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

شادی کی رات ہی دلہن کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی

دولہے کے ارمان خاک میں، دلہن کسی اور کیساتھ بھاگ گئ ،شادیوں کےموقع پر ایسے ایسے واقعات رونما ہورہے ہیں کہ دیکھ اور سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں، ایسے واقعات زیادہ تر بھارت میں ہورہے ہیں ایک اور ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں شادی کی تقریب میں دلہے کے ساتھ بیٹھی دلہن کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں دلہن ہی دھوکہ دے گئی، دلہے کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سٹیج پر عروسی جوڑے میں دلہن اور دولہا بیٹھے ہیں، دولہا ایک اور خاتون سے باتوں میں مصروف ہے جبکہ دلہن خاموشی سے بیٹھی سب سن رہی ہے، اچانک ایک نوجوان سٹیج کے پیچھے سے نمودار ہوتا ہے اور دلہن کے ماتھے پر سندور لگانا شروع کردیتا ہے۔بعدازاں دلہن کو اشارہ کرکے کرسی سے اٹھنے کا کہتا ہے اور ہاتھ پکڑ کرلے جاتا ہے، بے خبر دلہا خاتون سے باتوں میں مگن ہی رہتا ہے, واقعہ بھارت ہی کی کسی ریاست میں پیش آیا، ویڈیو کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com