مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں رات گئے ہیوی اسپیل کا امکان

کراچی :مون سون کا دوسرا سسٹم ایسٹرن سندھ میں داخل ہوگیا ، رات گئے اس سسٹم کے اثرات کراچی میں بھی نمایاں ہوں گے۔
سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ رات میں اس سسٹم کے اثرات کراچی میں بھی نمایاں ہوں گے، کراچی کے بعض مقامات پر رات کو گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے اور ہیوی اسپیل کا بھی امکان ہے -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں