روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

موٹر سائیکل چوری ہونے کی بڑی وجہ کیا ہے؟پولیس تفتیش میں اہم انکشاف

شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ۔ لاہور پولیس نے موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں کو لاک سسٹم بہتر بنانے کے لیے خط لکھ دیا۔
شہر میں روزانہ کی بنیاد پر ایک 100 کے قریب موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور پولیس تفشیش کے مطابق موٹر سائیکل چوری کی بڑی وجہ موٹر سائیکلوں کے لاک سسٹم بہتر نہ ہونا ہے جس کی وجہ سے چور باسانی موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتے تھے۔
اسی صورتحال پر ڈی آئی جی آپریشنز محمد سہیل چودھری نے شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا نوٹس لیا اور اس کے حوالے سے اقدامات تیز کر دیئے ۔
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے موٹر سائیکل مینوفیکچررز کو خط لکھا جس میں موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لئے موثر اور پائیدار لاک سسٹم لگانے پر زور دیا جبکہ شہریوں سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ موٹر سائیکلوں کو مناسب مقام پر پارک کرنے کے ساتھ ساتھ لاک بہتر بنائیں ،سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com