روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکلر برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

111 ٹی شرٹس پہن کر دوڑ، شہری نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

ایک سو گیارہ ٹی شرٹس پہنے میراتھن میں شرکت کر کے امریکی شہری نے نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروالیا۔

دو سو ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے ڈیوڈ نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینیئرنگ اور ریاضی کے فروغ کے لیے اس مہم میں حصہ لیا۔

ڈیوڈ نے میراتھن دوڑ کا نصف فاصلہ دو گھنٹے 47 منٹ میں طے کیا جبکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں تین گھنٹے میں یہ فاصلہ طے کرنا تھا۔

واضح رہے کہ میراتھن مکمل کرنے کے لیے 26 میل 300 گز کا فاصلہ طے کرنا تھا، تاہم، ڈیوڈ نے آدھا فاصلہ طے کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہاف میراتھن سے پہلے اس کی سپورٹ ٹیم کو اسے 111 ٹیز پہنانے میں تقریباً 25 منٹ لگے۔

ڈیوڈ کے 111 ٹی شرٹس کا وزن 18 کلوگرام تھا، جس کی وجہ سے میراتھن میں بھاگنا کوئی آسان کام نہیں تھا، ان کا کہنا ہے کہ کپڑوں کے وزن سے خون کی روانی متاثر ہونے لگی، جس سے ان کے جسم میں درد محسوس ہونے لگی، اور پسینے سے کپڑوں کا وزن مزید بڑھ گیا۔

تاہم ان تمام مشکلات کے بعد بھی انہوں نے ہمت نہ ہاری اور ریس کا نصف حصہ مکمل ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com