روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔ بھارت نے اہم میچ میں سکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 86رنز کا ہدف 7ویں اوور میں حاصل کیا ، مستقبل کا لائحہ عمل بھی بنا لیا۔

دبئی۔(سپورٹس ڈیسک):آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے سکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 86رنز کا ہدف 7ویں اوور میں حاصل کرلیا، رویندرا جدیجا کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

جمعہ کو دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے اہم میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی بائولنگ کے سامنے سکاٹ لینڈ کی ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اوپنر جارج منسے 24، مائیکل لیسک 21 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

ان کے علاوہ کوئی بلے باز نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔ بھارت کی طرف سے محمد شامی اور رویندرا جدیجا نے 3،3 جبکہ جسپریت بھمرا نے 2 اور ایشون نے 1 وکٹ حاصل کی۔ بھارت نے 86رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان7ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔

بھارتی اوپنر کے ایل راہول نے 19بالوں پر برق رفتار نصف سنچری مکمل کی۔ روہت شرما 16 بالوں پر 30 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ سکاٹ لینڈ کی طرف سے مارک واٹ اور براڈ وہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس بھارت نے سکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔ واضح رہے بھارتی ٹیم کو ایونٹ میں اپنے گروپ کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور افغانستان سے بہتر رن اوسط کے لیے سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں ہدف7.1 اوور میں حاصل کرنا ضروری تھا جس میں وہ کامیاب رہی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com