اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 83 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجوا دی گئی

‏اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں 83 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

‏اوگرا کی کم سے کم فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 21 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

‏اوگرا کی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

‏اوگرا کی کم سے کم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 روپے 32 پیسے اضافے کی تجویز

‏مٹی کے تیل کی قیمت میں 77 روپے 56 پیسے اضافے کی تجویز

‏اوگرا کی مٹی کے تیل کی قیمت میں کم سے کم 36 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

‏اوگرا نے پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کی کم سے کم اور زیادہ زیادہ شرح کی بنیاد پر سمری تیار کی

حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں