پاک فوج میں ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی:(علی رضا غوری سے ) پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کیلاش کمار لیفٹیننٹ کرنل بن گئے۔
سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج میں تاریخ رقم ہو گئی اور پہلے ہندو افسر کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
کیلاش کمار پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر ہیں اور ان کی تصویر بھی پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل کیلاش کمار کو ترقی ملنے پر مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
Load/Hide Comments