وزیراعظم شہبازشریف نےعوام کومزیدریلیف کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( واصب غوری سے )وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم دینے کی خوشخبری سنا د ی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم دینے کی خوشخبری سنا د ی ہے،مزید ریلیف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹویٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم نے لکھا ہے کہ عوام سے وعدہ کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک پہنچایا گیا ہے۔
شہباز شریف نے مزید لکھا کہ ۔ میں عوام سے ہمیشہ سچی بات کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ جیسے ہی مزید معاشی گنجائش پیدا ہو گی ہم عوام کو ریلیف دیتے رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں