وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یواےای کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد( ثاقب غوری سے )وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں  مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کے یو اے ای کے  اعلان  کا خیرمقدم بھی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں