عمران خان کہیں گےتودومنٹ میں اسمبلی توڑدوں گا
لاہور:(واصب غوری سے ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو حکمت عملی بنائی وہ کمال بنائی۔
ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ مونس الہٰی کو کریڈٹ دوں گا کہ اس نے مجھے پکڑ کر رکھا کہ ہلنا نہیں۔
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں سوچوں گا نہیں، دو منٹ میں اسمبلی توڑ دوں گا، مشورہ ضروردوں گا لیکن عمل عمران خان کا ہوگا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ڈائیلاگ سیاست کا حصہ ہیں، ہوتے رہتے ہیں۔
Load/Hide Comments