سرکاری ملازمین کی تنخواہ سےکٹوتی کرکےسیلاب فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) حالیہ بارشوں اور سیلابی صورت حال کے ہپیش نظر حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواوں سے کٹوتی کر کے سیلاب متاثرین کی مدد لے لیے فنڈ جمع کیئے جائیں اس امر میں حکومت سندھ نے ایک نوٹی فیکشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمین سے رج زیل طریقے سے تخنواہ کی کٹوتی کی جائے گئی

گریڈ 17 کی 5 روز کی تنخواہ اور گریڈ 16 سے گریڈ ایک تک کی 2 روز کی تنخواہیں سیلاب فنڈ میں جمع ھوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں