جیکب آباد، مولا داد چوک میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق

جیکب آباد (قاری عاشق حسین سے ) – جیکب آباد میں مولا داد چوک میں دستی بم حملے ہوا جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں