بھاولپورمیں خود ساختہ مہنگائی منہ زور ہوگئی

بہاول پور(محمد عباس سے)بہاول پور میں بھی خودساختہ مہنگائی نے عوام سے دو وقت کا کھانا چھین لیا۔بہاول پور میں چکن 276 روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے جبکہ بڑے گوشت کا سرکاری ریٹ 400 روپے ہے لیکن 500روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے اسی طرح چھوٹا گوشت 800 کی بجائے 1200 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں