آصف علی  زرداری اور بلاول بھٹو کی  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (واصب غوری سے )- وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال اور اتحادی جماعتوں کے خدشات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزراء رانا ثناء، ایازصادق اور سعد رفیق بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں سیاسی ہلچل اور چیئرمین نیب کے نام پر بھی مشاورت کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں